بالا تنگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گھوڑے پر چارجامہ کے اوپر کسا ہوا ایک زائد تنگ جو چارجامے کو گھوڑے کی کمر پر زیادہ مضبوط کر دیتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گھوڑے پر چارجامہ کے اوپر کسا ہوا ایک زائد تنگ جو چارجامے کو گھوڑے کی کمر پر زیادہ مضبوط کر دیتا ہے۔